بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کا فیشن ایسا، ہر کوئی دیکھتا رہ جائے

کراچی: شہر قائد کے ایک فیشن کے دلدادہ اسسٹنٹ کمشنر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
کچھ عرصے قبل ہی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ریونیو کا چارج سنبھالنے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار اپنے فیشن کے سبب سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے۔
انسٹا گرام پر موجود ان کی تصاویر اور گانے کی ویڈیو عوام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔
عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ان کی تصاویر سامنے آنے پر لوگ حیرانگی کا اظہار کررہے ہیں کیوں کہ عمومی تاثر ہے کہ سرکاری افسران اور ماڈلنگ کے درمیان بڑی تفریق ہے تاہم ہاظم نے اس بات کو غلط ثابت کردیا ہے۔

May be an image of 1 person and standing

 

May be an image of 2 people and people standing

May be an image of 1 person, standing and outdoors

 

May be an image of 3 people, child, people sitting and indoorMay be an image of 4 people, people sitting and people standing