اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کےگریڈ 22کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، ایف آئی اے نے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کی تفتیش سے بچنے کیلئے محمد خان بھٹی کا ملک سے فرار ہونے کا امکان ہے، ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ بھی درج کر رکھا ہے۔
سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے مراسلہ جاری








