وزیراعظم عمران خان دوروزہ دورے پرلاہورپہنچ گئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان دوروزہ دورے پرلاہورپہنچ گئے ،شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی ،عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے