نوشہرو فیروزمیں ریلوے ٹریک پر دھماکہ نوشہرو فیروز(مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب ریلوے ٹریک پر ددھماک ہوا ۔پڈعیدن کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکا ہوا ۔دھماکے سے اپ اور ڈاؤن ٹریک کی پٹڑیوں کا ایک ایک فٹ ٹکڑا اڑ گیا ہے۔