بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے ناموں پر غور، دو خواتین بھی شامل

لاہور : تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکی نامزدگی پر غور شروع کردیا۔عمران خان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت ہوئی ہے۔پی ٹی آئی نے ابتدائی مرحلے میں اپوزیشن لیڈر کیلئے 4 ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔متوقع اپوزیشن لیڈر کے 4 ناموں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔