بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے زریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ بلاول ہاؤس کے سیکورٹی اہلکار بھی دبئی کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کریں گے اور دبئی میں ان کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔