بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کا تنظیمی اجلاس مریم نوازکی زیر صدارت شروع

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کا تنظیمی اجلاس شروع ہوا۔ سینئر نائب صدر اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ اجلاس میں تنظیمی عہدیدار شریک ہیںاجلاس میں پارٹی تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔اجلاس میں تنظیمی امور سے متعلق مشاورت جاریمریم نواز پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے تنظیمی امور سے متعلق تجاویز حاصل کریں گی ۔سوشل میڈیا اور شعبہ خواتین کے تنظیمی اجلاس بھی آج ہوں گے مریم نواز بہاولپور ڈویژن اور ایبٹ آباد کے تنظیمی دورے کر چکی ہیںمریم نواز نے گزشتہ روز اسلام آباد میں تنظیمی کنونشن سے بھی خطاب کیا تھا۔