لاہور(ممتاز نیوز )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر قوم سے خطاب کا فیصلہ کیاہے ،عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے،چیئرمین عمران خان کا خطاب براہِ راست میڈیا و سماجی میڈیا پر نشر کیا جائے گا
عمران خان آج شام 5بجے قوم سے خطاب کریں گے








