بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار

ڈی جی خان(ممتازنیوز) انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردو ں کو حراست میں لے لیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان میں گرفتار ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔