اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن نے ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوچیلنج کرنے کافیصلہ کرلیا،اس موقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماعطا تارڑ نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد سپریم کورٹ میں چیلنج کی جائے گی ،
بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے سپریم میں انڈرٹیکنگ دی کہ الیکشن ہوگا،الیکشن قانون اورآئین کے مطابق کرایاجائے اورجہاں تک بندوں کی معطلی کاتعلق ہے

اب وہ دورنہیں ہے کیاہم اپنی لابی توڑیں گے،یہ کھیل آپ نے تب کھیلاجب آپ کوپتاچلاکہ اسمبلی میں آپ کی نمبرگیم کیاہےہم یہ نہیں ہونے دیں گے








