بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچا دی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی سکیورٹی پر مامور گاڑی ان کی لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع رہائش گا ہ کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی ہے، عدالت نے ریمارکس میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے وکالت نامے اور حلف نامے پر دستخط مختلف کیوں ہیں۔