بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گجرات: سسرال میں ڈکیتی کرنیوالی بہو ساتھیوں سمیت گرفتار

 

گجرات میں سسرال میں ڈکیتی کرنیوالی بہو کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاندان نے اپنی بہو کیخلاف درخواست دی تھی، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سسرال میں ڈکیتی کرنیوالی خاتون کو دیگر 4 خواتین اور ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لوٹے گئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی ہے، مزید تفتیش بھی جاری ہے۔