راولاکوٹ (آصف اشرف ) راولاکوٹ کے کم عمر نوجوان نے سائنس اور مزہب کے نام سے کتاب تحریر کر کے تہلکہ مچا دیا ،نواحی گاوں سنگولہ کے اٹھارہ سالہ نوجوان حسیب جاوید نے مادیت کے دور میں ساہنس اور مذہب کے نام سے انگریز ی زبان میں کتاب تحریر کر کے نہ صرف ازاد کشمیر کے سب سے کم عمر مصنف ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا بلکہ ساہنس اورمذہب جیسے اہم ترین موضوع کا انتخاب کر کے قران اور ساہنس کو جوڈ کر ایک مرتبہ پھر دنیا پر یہ حقیقت آ شکار کر دی کہ ساہنس اصل میں اسلام ہے کتاب کی مانگ میں بھی زبردست جوش وخروش پایاجارہا ہے
راولاکوٹ کے کم عمر نوجوان نے سائنس اورمذہب کے نام سے کتاب تحریر کر کے تہلکہ مچا دیا








