بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے گر گیا، 260 روپے 93 پیسے پر بند

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں سستا ہو کر 260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی 97 پیسے سستی ہو گئی۔ اس سے قبل صبح کے وقت ڈالر 261 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ گذشتہ روز ڈالر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔