بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، وکلا برادری کل یوم تشکرمنائے گی

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدراحسن بھون نے کہا ہےکہ وکلا برادری سپریم کورٹ کے فیصلے پر کل یوم تشکرمنائے گی ۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی بحالی کی خوش میں یوم تشکرمنایاجائے گا۔