اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری چودھری فواد حسین نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 7, 2022









