اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا،تفصیلات کےمطابق وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم احمد نے ملاقات کی
اورملکی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں پیش ہونے سے قبل وزیراعظم نے اجلاسوں ،ملاقاتوں کاسلسلہ شروع کیاہواہے
جبکہ وزیراعظم آج شام کوقوم سے خطاب بھی کریں گے









