حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی کی وجہ بے ہوش اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی کی وجہ بے ہوش ہوگئے۔ حماد اظہر وزیراعظم ہائوس میں بے ہوش ہوگئے۔ وزیراعظم ہائوس میں طبی امداد جاری ہے ۔