بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امپورٹڈ حکومت کی ایسی کی تیسی،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی ایسی کی تیسی۔ وزیر اعظم عمران خان انشاللہ پاکستان پائندہ باد۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان سے قوم سے خطاب کے بعد کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی ایسی کی تیسی۔ وزیر اعظم عمران خان انشاللہ پاکستان پائندہ باد