اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امپورٹڈ حکومت کوتسلیم نہ کرنے کے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے بیان کے بعد معروف کالم نگار اورماہرمعاشیات فرخ سلیم نے 2018کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیل اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پرجاری کردی ۔
تفصیلات کے مطابق 2018کے انتخابات میں ٹوٹل 53,123,733 ووٹ کاسٹ کیے گئے جن میں سےتحریک انصاف نے 16,903,702 ووٹ حاصل کیے جبکہ امپورٹڈ حکومت نے36,220,031ووٹ حاصل کیے یعنی پاکستانی عوام کی30%نے تحریک انصاف اور70%فیصد نے امپورٹڈ حکومت کوووٹ دیا۔
1. Total votes (2018) = 53,123,733
3. PTI = 16,903,702
4. Imported Government = 36,220,031
5. PTI ~ 30%
6. 'Imported Government' ~ 70%— farrukh saleem (@SaleemFarrukh) April 8, 2022









