بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کی ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ فیصلے کیخلا ف حکومت کی درخواست دائرنہ ہوسکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کوچیلنج کرنے کافیصلہ کیاتھالیکن حکومت کی ڈپٹی اسپیکررولنگ فیصلے کے خلاف درخواست دائرنہ ہوسکی،

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کوچیلنج کرنے کافیصلہ کیاتھالیکن وقت ختم ہونے کی وجہ سے فیصلہ چیلنج نہ ہوسکا،

سپریم کورٹ کے انسٹیٹیوشن ،سول برانچ افسران دفتری وقت ختم ہونے پرروانہ ہوگئے،رمضان المبارک میں عدالت کے دفتری اوقات ساڑھے 12بجے مقرر ہیں ۔