بھارتی کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ سمیت کئی کامیڈی شوز میں اداکاری کرنے والے عالمی شہرت یافتہ نسیم وکی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کپل شرما کی ٹکر کا کوئی کامیڈین نہیں ہے۔
حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم وکی نے کپل سے اپنی پہلی ملاقات سمیت ان کے شو اور اس میں کام کرنے والے اداکاروں کو سراہا۔









