اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربنچ 12اپریل کو سماعت کرے گا،اس صدارتی ریفرنس پر سماعت عدالتِ عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔خیال رہے کہ صدارتی ریفرنس میں منحرف اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کی مدت سے متعلق ہے۔
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا








