اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج ، تحریک عدم اعتماد پر فوری ووٹنگ کا مطالبہ،پینل آف چیئر نے اجلاس میں ایک بار پھر وقفہ کر دیا،اجلاس نماز عشاء کیلئے ساڑھے 9بجے تک ملتوی کیا گیا ہے، نماز عشا کے لئے ساڑھے نو بجے تک اجلاس کی کارروائی معطل کی گئی ہے، اپوزیشن ابھی بھی ایوان میں اپنی نشستوں پر براجمان ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج ،اجلاس میں ایک اور وقفہ








