بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سکرٹری اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سکرٹری اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعظم خان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔