بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ”رول آف لاء“ کنونشن کا انعقاد،اعتزازاحسن خطاب کریں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز )امپورٹڈ سرکار کی جانب سے ملک میں آئین و قانون، جمہوریت اور عدلیہ پر حملے،وکلاء برادری بڑی تعداد میں سپریم کورٹ اور دستور کی حمایت میں نکل آئی

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ”رول آف لاء“ کنونشن کا انعقادکیاگیا ہے،ماہرینِ قانون اور وکلاء نمائندگان کی بڑی تعداد کنونشن میں شریک ہیں۔کنونشن کا باضابطہ آغاز اب سے کچھ ہی دیر میں ہوگا،ملک کے صفِ اوّل کے وکلاء قائدین کنونشن سے مخاطب ہوں گےممتاز ماہرِ قانون اور 2007 کی عدلیہ بحالی تحریک کے روحِ رواں اعتزاز احسن کنونشن سے صدارتی خطاب کریں گے