بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت میں مندر کے ٹینک سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد

بھارت کے شہر چنئی کے مندر کے ٹینک میں 5 بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مذہبی رسومات کے دوران پیش آیا، بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی ہے۔