اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 11 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار 453 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 25 افراد کے نتائج مثبت آئے اور اس کی شرح 1.02 فی صد ریکارڈ ہوئی۔
COVID-19 Statistics 17 April 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 2,453
Positive Cases: 25
Positivity %: 1.02%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 11
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 16, 2023
24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا، این آئی ایچ کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے دوران 25 افراد کے نتائج مثبت آئے ہیں۔
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 11 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔








