ویسے اگر دیکھا جائے عید درحقیقت خواتین اور بچوں کی ہی ہوتی ہیں جن کی تیاریاں اس موقع پر عروج پر ہوتی ہیں۔
ایسا ہی کچھ معروف اداکاراؤں کے ساتھ بھی ہے، اب وہ کسی رشتے دار کے گھر کھانے کی دعوت ہو یا دوستوں سے میل ملاقات، وہ بہتر سے بہترین ملبوسات زیب تن کرنا پسند کرتی ہیں۔
یہاں آپ دیکھ سکیں گے کہ پاکستان کی معروف اداکاراؤں نے عید پر فیشن سے کیسے رنگ بھریں۔









