بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاور کا ریڈ زون کنکریٹ لگا کر سیل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے ریڈ زون کو کنکریٹ لگا کر سیل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے سبب پشاور کا اسمبلی چوک      ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث 50 سے زائد مظاہرین کو گرفتارکر لیاگیا۔

پولیس نے مظآہرین کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج کر لئے۔ صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔