بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دبئی ، پاکستانی قونصل جنرل حسن افضل خان سے معروف پاکستانی کالم نگاروں کی ملاقات

دبئی(ممتازنیوز) دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل حسن افضل خان سے متحدہ عرب امارا ت کے دورہ پر آئے ہوئے پاکستانی اخبارات کے کالم نگاروں محمد فاروق چوہان، علامہ عبد الستار عاصم، اشرف شریف اور سرمد خان نے قونصلیٹ آفس ملاقات کی ۔ملاقات میں عرب امارات اور پاکستان کے تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرکالم نگاروں کو قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی شائع ہونے والی کتاب ” داستان عزم ” بھی پیش کی گئی۔