بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو ہرا دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔

راجشاہی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے 37 ویں اوور میں 200 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔