بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ خان نیازی بھی گرفتار

اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرسیف اللہ خان نیازی کو بھی اٹھا لیا گیا ۔سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ۔سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔