بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص گرفتار

اسلام آباد(ممتازنیوز )احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص گرفتارانصار الاسلام کے رضاکارو نے تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا جے یو آئی کی جانب سے کسی قسم کے شرپسند ی کرنے والے کو گرفتار کرکے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا