بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں پہنچ گئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں پہنچ گئے جہاں وہ کارکنان سے خطاب کریں گے۔

ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے فوٹیجز میں پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز کو دھرنے میں پہنچتے دیکھا جا سکتا ہے جہاں سیکڑوں مظاہرین پہلے ہی دھرنے میں موجود ہے۔