بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوشہرہ: 9 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا

نوشہرہ: جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے 9 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا تھا، کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔

اس کے علاوہ عدالت نے ملزم کو 2 بار پھانسی اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔