بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شکرکریں تحریک انصاف کاگند صاف ہورہاہے،جس کوپارٹی چھوڑکرجاناہے چلاجائے ،عزت اورپیار کیساتھ گیٹ تک چھوڑ کرآئیں گے ،فردوس شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ جس نے پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کرچلاجائےجوجاتاہے اسے عزت اورپیار کے ساتھ گیٹ تک چھوڑ کرآئیں گے ،تحریک انصاف کاگند صاف ہورہاہے شکراداکریں ،یہ لوگ پارٹی چھوڑ کرجائیں گے تونوجوانوں کوآگے آنے کاموقع ملے گا