بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چوہدری کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ ہوگیا،حناپرویز بٹ ،تمہارامیں کروں گی ،حبافواد

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء حناپرویز بٹ نے پی ٹی آئی رہنما ء فواد چوہدری کی تصویر سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپر شیئرکرتے ہوئے کہاکہ فواد چوہدری کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ ہوگیا،پی ٹی آئی رہنما ء کی اہلیہ نے لیگی رہنما ء کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ فواد چوہدری کاسافٹ وئیرتواپ ڈیٹ ہوگیاتمہارا سافٹ وئیرمیں اپ ڈیٹ کروں گی۔