بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا، اضافہ مئی ، جون اور جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ اضافہ 2022 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہو گا۔