بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اجمل خان وزیرنے تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کردیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کوئی محب وطن 9 مئی کے واقعات کو اور عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی حمایت نہیں کر سکتا،ہفتہ کواسلام آبادپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےاجمل خان وزیرنے کہاکہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، کرنل شیر خان کا مجسمہ تک نہیں چھوڑا، میں نے فیصلہ کیا ہے میں تحریک انصاف چھوڑرہا ہوں۔