اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹرعرفان صدیقی نے9مئی کے واقعات کا لندن فسادات سے موازنہ کرتے ہوئے کہاکہ 2011کے لندن فسادات کے اگلے دن حکومت نے اعلان کیاعدالتیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی،نہ کوئی جے آئی ٹی نہ کمیشن ،سرسری سماعت سے سزا پانے والوں میں گیارہ سالہ بچی بھی تھی،بارہ سالہ لڑکا بھی اور دو جانگھیے چرانے والی خاتون بھی، بارہ دن گذر گئےہم ابھی تک تقریروں سے کھیل رہے ہیں
"۲۰۱۱ کے لندن فسادات کے اگلے دن حکومت نے اعلان کیا۰عدالتیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۰نہ کوئی جے آئی ٹی نہ کمیشن۰سرسری سماعت سے سزا پانے والوں میں گیارہ سالہ بچی بھی تھی،بارہ سالہ لڑکا بھی اور دو جانگھیے چرانے والی خاتون بھی۔ بارہ دن گذر گئے۰ ہم ابھی تک تقریروں سے کھیل رہے ہیں"
— Senator Irfan Siddiqui (@IrfanUHSiddiqui) May 21, 2023









