اسلام آباد(ممتازنیوز)آڈیولیکس تحقیقات کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن نے کام کا آغاز کردیا۔
اجلاس سپریم کورٹ کی عدالت نمبر سات میں ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کمیشن کا حصہ ہیں،اٹارنی جنرل آڈیو لیکس کمیشن اجلاس میں شریک ہیں۔
آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن کا پہلا اجلاس شروع
اجلاس سپریم کورٹ کی عدالت نمبر سات میں ہو رہا ہے ۔
آڈیو لیکن تحقیقاتی کمیشن نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو بھی اجلاس میں طلب کر لیا ۔ pic.twitter.com/hA241YIIY2— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) May 22, 2023









