بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

القادر ٹرسٹ کیس؛بشریٰ بی بی کا درخواست ضمانت دائر کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میںدرخواست ضمانت دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ہو گی ،بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ سے ملنے والی حفاظتی ضمانت آج ختم ہو جائے گی،لیگل ٹیم نے کہاکہ عدالت سے آج ہی درخواست ضمانت پر سماعت کی استدعا کی جائے گی۔

یادرہے کہ عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں پہلے ہی 31 مئی تک ضمانت پر ہیں ۔