بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان شامل تفتیش ہونے کیلئے نیب آفس پیش ہو گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شامل تفتیش ہونے کیلئے نیب راولپنڈی آفس پیش ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس میں نیب نے عمران خان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا تاہم بشریٰ بی بی کو آج طلب نہیں کیا گیا۔