اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق سفارتکار آصف علی خان درانی کو نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر کردیا گیا۔اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔آصف درانی ایران،افغانستان اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔
آصف علی خان درانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر








