بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہدا وطن کو پوری قوم کی طرف سے سلامت عقیدت پیش کرنے کیلئے ”عظمت شہدا کنونشن“ آج ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ممتاز نیوز) شہدائے وطن کو پوری قوم کی طرف سے سلامت عقیدت پیش کرنے کیلئے ”عظمت شہدا کنونشن“ آج اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ہوگا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ کنونشن میں شہدا کے اہل خانہ بھی شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سانحہ 9 مئی کی مذمت جبکہ شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔