راولپنڈی: یومِ تکریم شہدا پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب جاری ہے۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہیں۔
دوسری جانب پاکستان ائیر فورس، پاکستان نیول ہیڈ کوارٹرز، فارمیشن ہیڈکوارٹراورپولیس کی شہدا یادگاروں پر بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔









