بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی خزاں کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلا م آباد(ممتاز نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خزاں کے پتوں کی طرح بکھر رہی،اس پارٹی کی کفالت جن لوگوں کے ذمہ تھی انکی لاعلمی تھی کہ ہر سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی اسکے نظریاتی ورکراور دوسری صف کی قیادت ہوتی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پارٹی بنانے والوں نے سراوردھڑ دے دیا مگر ریڑھ کی ہڈی نہ دے سکے یا عقل نہیں تھی،نتیجہ سامنے ہے۔