بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ، پی ٹی آئی کے کون کونسے رہنما نشانہ بنے؟

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے 9  رہنما بھی حکومتی ایکشن کا نشانہ بن گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود، علی امین، فرخ حبیب، پرویز خٹک، اعظم سواتی، عون عباس، اسد عمر، زرتاج گل اور علی  محمد خان حکومتی ایکشن کا نشانہ بنے۔