لاہور(ممتازنیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کی ملاقات ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف راجہ ریاض کی ملاقات ، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال








